اس سال عید الفطر کے حوالے سے مختلف ملکوں میں سنہ 1447 ہجری عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کا اہتمام کررہی ہیں اور ابھی ذیل کے ممالک نے چاند دیکھنے کے حوالے سے اعلانات کیے ہیں
افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
قطر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
بحرین میں عید جمعہ کے روز ہوگی
ترکی میں عید جمعہ کے روز ہوگی
آسٹریلیا میں عید جمعہ کے روز ہوگی
کویت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی
یمن میں عید جمعہ کے روز ہوگی
لبنان میں عید جمعہ کے روز ہوگی
عراق میں عید جمعہ کے روز ہوگی
فلسطین میں عید جمعہ کے روز ہوگی
سنگاپور میں عید ہفتہ کے روز ہوگی





