سروسز کی مکمل رہنمائی NADRA
شناختی کارڈ بنوانا ہو، ب فارم حاصل کرنا ہو یا فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہو، یہ تمام کام نادرا کے ذریعے ہی انجام پاتے ہیں۔ لیکن اکثر لوگوں کے لیے یہ عمل آسان نہیں ہوتا کیونکہ لمبی لائنیں، بار بار آفس کے چکر اور معمولی غلطیوں کی وجہ سے درخواست کا مسترد ہونا عام … Read more