پاکستان میں شناخت بنوانا آسان ہے… یا اپنی عزت کھونا؟
صبح 5 بجے سے لمبی قطاروں میں کھڑے لوگگرمی میں پسینہ بہاتے بزرگ…گود میں بچے اٹھائے مائیں…اور ایک عام پاکستانی، جو صرف اپنا حق لینے آیا ہوتا ہے۔ یہ منظر کسی فلم کا نہیں، بلکہ روزانہ National Database and Registration Authority کے دفاتر کے باہر نظر آتا ہے۔ پاکستان میں شناختی کارڈ صرف ایک کارڈ … Read more